سب سے زیادہ ترقی یافتہ ٹیکنالوجی
ٹرانس نیٹ نے تراجم کے مختلف پراجیکٹس کی انجام دہی کے لیے اپنا مخصوص ٹی ایم ایس (ٹرانسلیشن مینیجمنٹ سسٹم) ترتیب دیا ہے۔ اس سسٹم میں آپ کی درخواست پر بہترین مترجم کے انتخاب کے لیے معیار کی جانچ، کلائنٹس کے ردعمل، تعلیمی پس منظر اور عملی تجربے جیسے عوامل کو پیش نظر رکھآ جاتا ہے۔ ٹرانس نیٹ اپنے مخصوص ٹی ایم ایس سسٹم سے استفادے کے علاوہ ایران میں SDL کو رسمی طور پر فروخت کرنے والا واحد ادارہ ہے۔ ہم نے Trados Studio software کو TMS کے ساتھ ملا کر ایک جدید نظام ترتیب دیا ہے تاکہ ترجمے کی سہولت بہترین معیارات کے مطابق فراہم کی جا سکے۔